
محمد زبیر (فیصل آباد) اور سعید اختر (ٹیکسلا) وزیراعلی پنجاب کی اسکیموں سے فائدہ اٹھا کر خوش ہیں۔ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ سبسڈی پر ٹریکٹر سے اخراجات اور وقت کی بچت ہوئی، جبکہ سعید اختر نے کسان کارڈ سے سود سے پاک قرض لے کر بہتر فصل کی امید کی ہے۔ شکریہ وزیراعلی مریم نوازشریف!