مریم نواز کے "زرعی گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام" نے نوجوانوں کو نئی راہیں دکھائیں ہیں، جہاں 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ کے ساتھ فیلڈ میں کام کا تجربہ حاصل ہو رہا ہے۔ یہ پروگرام نہ صرف گریجویٹس کی زندگی بدل رہا ہے، بلکہ کاشتکاروں کی مدد بھی کر رہا ہے! شکریہ مریم نواز شریف!