وزیراعلی پنجاب کی گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت سبسڈی پر ٹریکٹر حاصل کرنے والے منیر احمد (چک نمبر 123) اور رئیس خان (ضلع راولپنڈی) کا کہنا ہے کہ اس اسکیم سے نہ صرف ان کے اخراجات میں کمی آئی ہے بلکہ پیداوار بھی بروقت اور بہتر ہوگی۔ شکریہ وزیراعلی مریم نوازشریف!