صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اقدام کو پاکستان بھر کے کاروباری طبقے نے خوش آئند قرار دیا ہے، لیکن کچھ یوٹیومرز ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشی میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرتے ہیں۔